بائیو لوجی۔
کالس نہم
Unit 01
حیاتیات کا تعارف
Introduction to biology
اہم تعریفیں
Important Definitions
Biology
حیاتیات :
وہ علم جو جانداروں کا مطالعہ کرے
حیاتیات کہال
Cell
:حلیہ
زندگی کی بنیادی اکائی حلیہ
کہالتی ہے۔
Organism
.
:جاندار
۔کوئی بھی زندہ چیز جاندار
کہالتی ہے۔
کہالتی۔
۔
نباتات۔ Botany:
پودوں کے مطالعہ کو نباتات
Zoology
حیوانات :
جانوروں کے متعلق مطالعہ کو
حیوانات کہتے ہیں۔
:خرد Microbiology
حیاتیات
ایسے جانداروں کا مطالعہ جو
خردبین کے ذریعے دیکھے جا
سکتے ہیں۔