Uploaded by mrjadoonpk333

اصناف ادب - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

advertisement
‫اصناف ادب‬
‫اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے‪،‬‬
‫مزید تفصیالت‬
‫اصناف ادب کے دو حصے ہیں ‪:‬‬
‫اصناف نثر‬
‫اصناف سخن‬
‫اصناف نثر‬
‫بہترین الفاظ کو سادہ مگر عمدہ طریقے سے بیان کرنا اصناف نثر کہالتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر زیادہ توجہ‬
‫دی جاتی ہے۔ جملے کو معیاری انداز میں لکھا جاتا ہے۔ اصناف نثر میں افسانے‪ ،‬ناول‪ ،‬آپ بیتی‪ ،‬جگ بیتی‪ ،‬داستان اور‬
‫سفرنامے شامل ہیں۔‬
‫اصناف سخن‬
‫بہترین الفاظ کو بہترین انداز میں لکھنا یا بیان کرنا اصناف سخن کھالتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر توجہ نہیں‬
‫دی جاتی۔ اس میں گرائمر پر بھی خاص توجہ نہیں دی جاتی۔ اس میں جملے کا انداز اتنا دلکش ہوتا ہے کہ فورًا دل‬
‫میں گھر کر جاتا ہے۔ اس میں الفاظ کی ترتیب کا خاص خیال نہیں رکھا جاتا۔ اصناف سخن میں غزل‪ ،‬نظم‪ ،‬قصیدہ‪،‬‬
‫مرثیہ‪ ،‬مثنوی اور رباعی وغیرہ شامل ہیں۔‬
‫فہرست اصناف ادب‬
‫ناول‬
‫ناولٹ‬
‫افسانہ‬
‫افسانچہ‬
‫تنقید‬
‫کالم‬
‫نثر‬
‫خاکہ‬
‫انشائیہ‬
‫کہانی‬
‫داستان ‪ /‬قصہ‬
‫ڈراما‬
‫فلم‬
‫پیروڈی‬
‫سفرنامہ‬
‫سوانح حیات‬
‫شاعری میں چند اصناف‬
‫نظم‬
‫نثری نظم‬
‫نظم معری‬
‫آزاد نظم‬
‫غزل‬
‫گیت‬
‫شعر‬
‫قطعہ‬
‫رباعی‬
‫سہرا‬
‫مسدس‬
‫مخمس‬
‫لوری‬
‫ڈوھڑا (صرف سرائیکی میں)‬
‫مذہب سے متعلق اصناف‬
‫اشلوک‬
‫کافی‬
‫قصیدہ‬
‫نعت‬
‫حمد‬
‫منقبت‬
‫مرثیہ‬
‫نوحہ‬
‫گنان‬
‫ھائیکو میں مزید اصناف‬
‫ماھیا (پشتو میں لنڈی کہتے ہیں)‬
‫سرائیکو (اب تک صرف سرائیکی میں ہی لکھا‬
‫گیا)‬
‫ٹپہ‬
‫ثالثی ‪ /‬سہ مصری (؟)‬
‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬
‫‪&oldid=5027537‬اصناف_ادب=‪»title‬‬
‫اس صفحہ میں آخری بار مورخہ ‪ 8‬اگست ‪2022‬ء کو ‪01:47‬‬
‫بجے ترمیم کی گئی۔ •‬
‫تمام مواد ‪ CC BY-SA 4.0‬کے تحت میسر ہے‪ ،‬جب تک اس کی‬
‫مخالفت مذکور نہ ہو۔‬
Download