ہر سوال کے ذیل میں چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں ۔ درست جواب کا انتخاب کیجیے۔ 1۔ " اَالَسمآ ُءال ُح ٰ سنی" سے کس کے نام مراد ہیں؟ تعالی کے (ب) ہللا (ا) نبی کریم خاتم انبین صلی ہللا علیہ والہ واصحا بہ وسلم کے ٰ (د) انبیائے کرام علیہم السالم کے (ج) فرشتوں کے لر ٰ حم ُن " کا معنی ہے؟ 2۔ "ا َ َّ (ج) بہت بخشنے واال (ب)نہایت رحم کرنے واال (ا) ہمیشہ رحم کرنے واال (د) بہت عطا کرنے واال لر ِحی ُم " کا معنی ہے؟ 3۔ "ا َ َّ (ج) بہت بخشنے واال (ب)نہایت رحم کرنے واال (ا) ہمیشہ رحم کرنے واال (د) بہت عطا کرنے واال حسنی میں سے " حفاظت فرمانے واال " کس کا ترجمہ ہے؟ 4۔ اسمائے ٰ (ب)"اَلعَ ِز ُ یمنُ " ق" یز" ار" (ج) "اَل َخا ِل ُ (د) "اَل ُم َہ ِ (ا) "اَل َجبَّ ُ حسنی میں سے " بہت بڑائی واال " کس کا ترجمہ ہے؟ 5۔ اسمائے ٰ اب" کبِ ُر " (ج) "اَل ُمت َ َ ئ" ُّوس" (ب)"ا َلبَ ِار ُ لو َّھ ُ ( د ) "ا َ َ (ا) "اَلقُد ُ 6۔ سورۃ ٰطہٰ کا نام رکھا گیا ہے۔ (د) حروف مقطعات پر (ج) حروف ِعاطفہ پر (ب) حروف تہجی پر (ا) ِ ِ مضمون کے اعتبار سے تعالی کے ہاں برابر نہیں ہو سکتے ۔ 7۔ ہللا ٰ (د) (ج) خوبصورت اور بد صورت (ب)عربی اور عجمی (ا)مال دار اور غریب فرماں بردار اور نافرمان قوم سبا آباد تھی: 8۔ ِ (ج) فلسطین میں (ب) ِمصر میں (ا)یمن میں (د) شام میں 9۔ سورۃ فاطر کا دوسرا نام ہے: (د) سورۃ (ج) سورۃ المالئکہ (ب)سورۃ العلق (ا)سورۃ الخلق الفلق 10۔ ایک ایسی تجارت جس میں کسی نقصان کا اندیشہ نہیں : (ج) ہجرت کرنا تعالی کی راہ میں خرچ کرنا (ب)ہللا (ا)جہاد کرنا ٰ (د) نماز قائم کرنا دیے گئے سواالت کے مختصر جوابات لکھیے۔ معنی اور اصالحی مفہوم تحریر کیجیے۔ ا۔ توحید کا لفظی ٰ ج۔ 2۔ مختصرا ً توحید کی اہمیت بیان کیجیے ۔ ج۔ 3۔ آیت کا ترجمہ لکھیے: ج۔ َولَم َیکُن لَّہُ ُکفُ ًو ا َ َح ًد ہ شرک سے کیا مراد ہے؟ 4۔ ہللا تعالی کی ذات میں ِ ٰ ج۔ 4۔ عقیدۃ توحید کا کوئی ایک فائدہ /اثر لکھیے۔ ج۔ دیے گئے سواالت کے مختصر جوابات لکھیے۔ ا۔ کبیرہ گناہ کسے کہتے ہیں ؟ حدیث کی روشنی میں کوئی سے چار کبیرہ گناہ تحریر کیجیے۔ ج۔ 2۔ روزی طلب کرنے کے طریقے سے متعلق نبی کریم خاتم انبین صلی ہللا علیہ وسلم نےکیا ارشاد مبارک فرمایا ہے؟ مفہوم تحریر کیجیے۔ ج۔ 3۔ نبی کریم خاتم انبین صلی ہللا علیہ وسلم نے غالموں سے متعلق کیا ارشاد فرمایا ہے؟ مفہوم تحریر کیجیے۔ ج۔ 4۔ "حیا " کا کیا معنی ہے اور نبی کریم خاتم انبین صلی ہللا علیہ وسلم نے" حیا " سے متعلق کیا ارشاد فرمایا ہے؟ مفہوم تحریر کیجیے۔ ج۔ سوال نمبر 3۔ درج ذیل احادیث مبارکہ پرھیں اور دیے گئے سواالت کے جوابات تحریر کریں ۔ َین َوقَتل النَف ِس َو قول ّٰللاُ َ شر کء بِا ِ (ا)۔ ع َِن النَّبِی َ سلَّ َم فِی الکبَئِ ِر قَا َل اَل ِ علَی ِہ َو َ ہلل َو عقوق َ صلَّی ہ الوا ِلد ِ اثرور۔ ِ ترجمہ :رسول صلی ہللا علیہ وسلم نے کبیرہ گناہوں کے بارے میں فرمایا ۔ ہللا کے ساتھ ترک کرنا ،والدین کی نافرمانی کرنا ،اور جھوٹ بولنا ۔ (ا)۔ کبیرہ گناہ کسے کہتے ہیں ؟ (ب)۔ حدیث کی روشنی میں چار کبیرہ گناہ تحریر کیجیے ۔ (ج)۔ شرک سے کیا مراد ہے؟ س َ ط لَہُ فَی ِر زقِ ِہ َو یسنَا لَہُ فِی اث َ ِرہ فَلَیَ ِمل ۔ ب اَن یَب ُ ()2۔ َمن ا َ َح َّ ترجمہ :جو چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں وسعت کی جائے اور اس ی عمر لمبی ہو تو وہ صلہ رحمی (اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک ) کرے۔ (ا)۔ اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں صلہ رحمی کے ثمرات تحریر کریں ۔ (ب)۔" َو یسنَا لَہُ فِی اث َ ِرہ " کا ترجمہ تحریر کریں ۔ (ج)۔ رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنے سے عمر کیوں لمبی ہو گی؟ یر۔ ۔ ()3۔ اَل َحیَا َء َال َیاءتِی ا َِّال بِ َخ ً ترجمہ :حیا سے ہمیشہ بھالئی پیدا ہوتی ہے۔ (ا)۔ "حیا" کا کیا معنی ہے ؟ (ب)۔"حیا " کا ہونا کیوں ضروری ہے؟ (ج) "حیا" اور خیر کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ّٰللا ٰع ِل ُم َ ُور ہ رض۔ اِنَّہُ َ ع ِلی ُم؛ بِ َذا ِ س ٰم ٰو ِ ت ال َّ ب ال َّ ت َواالَ ِ غی ِ ()4۔ ا َِّن ہ صد ِ ترجمہ:بے شک ہللا آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو جاننے واال ہے۔ بے شک وہ سینوں اور رازون کو بھی خوب جاننے واال ہے۔ (ا)۔ خلوت اور جلوت کا ہر راز کس کو عیاں ہے ؟ (ب)۔کون سی ہستی ہماری شہ رگ سے بھی قریب ہے؟ (ج)۔ "وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی " اس سے کیا مراد ہے؟ ()4۔ َو َما ِل َی َال اَعبُ ُد الَّ ِذ ی فَ َ ط َرنِی ۔ ترجمہ:اور مجھے کیا ہے کہ میں اس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھے پیدا فرمایا ۔ (ا)۔ جن و انس کی تخلیق کا کیا مقصد تھا؟ (ب)۔مخلوق ِخدا کی بندگی کا حق کیسے ادا ہوتا ہے؟ (ج)۔ عبادت کی اصل روح کیا ہے؟ س ٰ َیء َّواِلَی ِہ تُر َجعُ َ ون۔ بح َن الَّذِی بِیَ ِد ِہ َملَکُوتُ ک ُِل ش ٍ ()5۔ فَ ُ ترجمہ :تو پاک ہے وہ زات جس کے دست ِ قدرت میں ہر چیز کی حکومت ہے اور اس کی طرف تم سب واپس کیے جاؤ گے۔ (ا)۔ ہم سب نے کس کی طرف واپس لوٹ کر جانا جانا ہے؟ (ب)۔اصل بادشاہت کس کی ہے؟ (ج)۔ زندگی کی اصل حقیقت کیا ہے؟ سوال نمبر 4۔ درج ذیل آیات پرھیں اوران میں سے کوئی سے چھ کے آخر میں دئے دیے گئے سواالت کے جوابات تحریر کریں ۔ سانِی۔ (ا)۔ َواحلُل عُق َدۃً ِمن ِل َ ترجمہ:اور میری زبان کی گرہ کھول دے ۔ موسی علیہ اسالم نے یہ دعا کیوں مانگی تھی؟ (ا)۔ حضرت ٰ ت حق فرعون کو دینے کا کیا مقصد تھا ؟ (ب)۔دعو ِ موسی علیہ اسالم نے فرعون کے دربار مین کیا ِکیا ؟ (ج)۔ حضرت ٰ یرا ِمن ا َھ ِلی۔ ()2۔ َواجعَل ِلی َو ِز ً ترجمہ:اورمیرا ایک وزیر (مددعماد ) منفرد فرما دے میرے گھر والوں میں سے ۔ موسی علیہ اسالم کو اپنا معاون و مددگار کیوں چاہیے تھا ؟ (ا)۔ حضرت ٰ (ب)۔زندگی کے ہر موڑ پر گھر والوں کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ موسی علیہ اسالم جب کوہ ِنور پے گئے تو حضرت ہارون علیہ اسالم نے کیا کی ِا تھا ؟ (ج)۔ حضرت ٰ