Uploaded by MAHBOOB UL HASSAN Awan

application 2

advertisement
‫بخدمت جناب‬
‫ایس‪ -‬ڈی –او‬
‫صاحب واپڈا سب ڈویژن‬
‫شاہپور‬
‫جناب عالی‬
‫عنوان‪:‬‬
‫درخواست براۓ تنصیب فور کور‬
‫گزارش بخدمت عالیہ ہے کہ جناب ہم جملہ کسٹمرز موضع کنڈان خورد‬
‫تحصیل شاہ پور ضلع سرگودھا کے رہائشی و سکونتی ہیں جبکہ کافی مدت‬
‫سے ہمارے موضع میں ایک جگہ پر علیحدہ علیحدہ تارو ں کے ذریعے بجلی‬
‫زیادہ رش کی وجہ سے خستہ‬
‫کی فراہمی کی گئی ہے جن کی موجودہ حالت‬
‫ہو چکی ہے۔ جس کی وجہ سے ولٹیج میں کمی اور اضافہ ہوتا ہے اور بعض‬
‫اوقات تو بجلی بالکل بند ہو جاتی ہے۔ اب تو متعلقہ الئن مین بھی‬
‫پریشان ہیں۔ کمی بیشی ہونے سے اکثر لوگوں کی قیمتی الیکٹرونکس‬
‫اشیاء جل جاتی ہیں۔‬
‫اندریں حاالت استدعا ہے کہ تقریبا دو سو پچاس (‪ ) 250‬گز نئی فور کور‬
‫لگائی جاۓ تاکہ ہمارا مسئلہ حل ہو جاۓ۔‬
‫فور کور کے نصب کرنے کا جاۓ وقوعہ اس طرح سے ہے۔‬
‫ا ‪ -‬دکان احمد نواز بھٹی برلب سڑک تا‬
‫مکان محمد ممتاز کنڈان‬
‫جملہ کسٹمرز کے ناموں کی فہرست درج ذیل ہے‬
‫اندریں حاالت استدعا ہے کہ جس جگہ کا محل وقوع بتا‬
‫یا گیا ھےوہاں پر فور کور نصب کی جانی مطلوب ہے ۔جناب کی مہربانی‬
‫‬‫ہوگی‬
‫العارض‬
‫دیگر درخواست‬
‫محمد ممتاز کنڈان ‪ ،‬حاجی محمد نواز کنڈان و‬
‫گزاران موضع کنڈان خورد تحصیل شاہپور‪ ،‬ڈویژن شاہپور ضلع سرگودھا‪-‬‬
‫دستخط‬
‫درخواست گزاران ‪:‬‬
‫‪ -1‬محمد ممتاز ولد محمد علی‬
‫‪ -2‬حاجی محمد نواز‬
‫خان‬
‫مورخہ‪:‬‬
‫ولد عالم‬
Download