Uploaded by Muhammad Abou bkr

Document (1)

advertisement
‫مندرجہ ذیل مین سے درست جواب کا انتخاب کریں‪-‬‬
‫مسیلمہ کذاب کے ساتھ جنگ یمامہ کس سال ہوئی ‪2.‬‬
‫گیارہ ہجری۔‬
‫بارہ ہجری۔‬
‫چودہ ہجری‬
‫تیرہ ہجری۔‬
‫معرکہ یمامہ میں مسلمان شہداء کی تعداد کتنی تھی؟‬
‫ایک ہزار گیارہ سو۔ بارہ سو۔ چودہ سو‬
‫سب سے پہلے خلیفتہ الرسول کا لقب کس نے اختیار کیا؟‬
‫حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا عنہ نے‬
‫رضی ہللا عنہ نے‬
‫حضرت عمر فاروق رضی ہللا عنہ نے۔ حضرت عثمان غنی نے۔ حضرت علی‬
‫حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا عنہ منصب خالفت پر کب فائز ہوئے؟‬
‫دس ہجری۔‬
‫گیارہ ہجری۔‬
‫بارہ ہجری۔ تیرہ ہجری‬
‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم نے رومیوں کے خالف جنگ پہ کس کو سپہ ساالر منتخب فرمایا؟‬
‫حضرت اسامہ بن زید۔‬
‫حضرت زید بن ارقم۔ حضرت زید بن حارثہ۔‬
‫مندرہ ذیل سواالت کے جوابات دیں۔‬
‫حضرت زید بن ثابت‬
‫‪25=5×5‬‬
‫مسیلمہ کذاب کون تھا مختصر نوٹ لکھیں ‪1.‬‬
‫معرکہ یمامہ پر مختصر نوٹ لکھیں ‪2.‬‬
‫اسود عنسی کون تھا مختصرا بیان کریں ‪3.‬‬
‫حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا عنہ نے مرتدین عمان کا قلع قمع کیسے کیا وضاحت کریں۔ ‪4.‬‬
‫منکرین زکوۃ کے ساتھ حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا عنہ کا تعامل بیان کریں ‪5.‬‬
‫مندرجہ ذیل سواالت کے تفصیلی جواب دیں۔ ‪20=2×10‬‬
‫آنحضرت صلی ہللا علیہ وسلم کے اخالق حسنہ پر نوٹ لکھیں ‪1.‬‬
‫حضرت ابوبکر صدیق رضی ہللا کے کارہائے نمایاں تفصیلی بیان کریں ‪2. 2.‬‬
Download