Chapter: 13 Max Marks: 30 )Chemistry (IX Time: 60Minutes Name: Q1.Choose چار ممکنہ جوابات میں سے درست پر دائرہ the correct answer.1X10=10 لگائیں۔ 1.Carbohydrates are synthesized by plants through photosynthesis process which requires the following except: .1کاربوہائڈریٹس فوٹو سنتھی سز کے عمل کے ذریعے پودوں میں تیار ہوتے ہیں۔ اس عمل کے لیے مندرجہ ذیل میں کس کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ Water and CO2اور پانی (A)CO2 سورج کی روشنی کی )(B موجودگی (C)O2O2 Chlorophyllکلوروفل)(D ?2.Which of the following is a disaccharide .2مندرجہ ذیل میں سے کون سا ڈائی سکرائڈ ہے ؟ گلوکوز)(A فرکٹوز)(B سکروز)(C Starchسٹارچ)(D 3.Photosynthesis process produces: .3فوٹوسنتھی سز کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔ سٹارچ)(A سیلولوز)(B سکروز)(C Glucoseگلوکوز)(D ?4.Which one of the following is tasteless .4مندرجہ ذیل میں سے کونسا بے ذائقہ ہوتا ہے ؟ سٹارچ)(A گلوکوز)(B فرکٹوز)(C Sucroseسکروز)(D 5.When glucose and fructose combine they produce: .5گلوکوز اور فرکٹوز کے ملنے سے بنتا ہے ۔ سٹارچ)(A سیلولوز)(B سکروز)(C ان میں سے )(D None of theseکوئی نہیں 6.Glucose is: .6گلوکوز ہے ۔ ہیگزاہائڈروآکسی ایلڈی ہائڈ)(A ہیگزاہائڈروآکسی )(B Hexahydroxy ketoneکیٹون پینٹا ہائڈروآکسی ایلڈی ہائڈ)(C پینٹا ہائڈروآکسی )(D Pentahydroxy ketoneکیٹون ?7.Which one of the following is a reducing sugar .7مندرجہ ذیل میں سے کونسی ریڈیوسنگ شو گر ہے ؟ گلوکوز)(A مالٹوز)(B سکروز)(C Starchسٹارچ)(D 8.General formula of carbohydrates is: کاربوہائڈریٹس.8 :کاجنرل فارموال ہے (A) (B) (C) (D) 9.Mono saccharides consists of ……… carbon atoms: مونو سکرائڈز کتنے.9 کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتے ہیں؟ (A)دو سے چارTwo to four (B)چار سے آٹھFour to eight (C)تین سے نوThree to nine (D)پانچ سے دسFive to ten 10.Thousands of the amino acid polymerize to form: Thousands of the amino acid polymerize to form: ہزاروں امائنو ایسڈز پولیمر ائز ہوکر بناتے ہیں ؟.10 (A)کاربوہائڈریٹس (B)پروٹینز (C)لپڈز (D)وٹامنزVitamins Q2.Write short answers of the following questions. 2X6=12 مندرجہ ذیل سواالت کے مختصر جوابات تحریر کریں۔ 1. How plants synthesize carbohydrates? پودے کا.1 ربوہائڈریٹس کیسے بناتے ہیں ؟ 2. What is difference between glucose and fructose? گلوکوز اور.2 فرکٹو ز میں فرق واضح کریں۔ 3. Give an example of a disaccharide. How it is hydrolyzed into monosaccharides? ڈائی سکرائڈ ز کی مثال دیں کہ اسے مونو سکرائڈ ز میں ہائڈرو الئز ڈ کیسے کیا جاتا ہے ؟.3 4. Where are the proteins found? پروٹینز.4 کہاں پائی جاتی ہیں؟ 5. Write the general formula of amino acids. امائنوایسڈز کا.5 جنرل فارموال لکھیں۔ 6. Write the difference between essential and non-essential amino acids. ایسینشل امائنو ایسڈز اور نان ایسینشل امائنو ایسڈز میں فرق بتائیں۔.6 Q3.Write detailed answers of the following questions. 4X2=8 مندرجہ ذیل سواالت کے تفصیالً جوابات تحریر کریں۔ A) What are polysaccharids? Give any two examples and write their properties. پولی سکرائیڈ کیا ہیں؟ کوئی سی دو مثالیں دیں اور ان کی خصوصیات لکھیں۔ B) Explain the amino acids are building blocks of proteins. امائنو ایسڈز کیا ہیں؟ وضاحت کریں۔وضاحت کریں کہ اما ئنو ایسڈ ز پر وٹینز کے بلڈنگ بالکس ہیں ۔