اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی تاریخ اشاعت :یکم ستمبر ۵۱۰۲ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی فہرست مراحل پیج نمبر آئرس میں الگ ان ۲ ریٹرن کی شروعات ۲ ڈیٹا کا اندراج ۳ کساد بازاری کا اندراج ۱۰ فرسودگی کا اندراج ۱۰ "کم از کم" ٹیکس کا اندراج ۱۱ PTRسے باہر کے اختیارات کا اندراج ۱۱ ڈیٹا میں تبدیلی ۱۱ ٹیکس کیلکیولیشن ۱۱ واجب االدا ٹیکس کی ادائیگی ۱۲ فائلز منسلک کرنا ۱۲ ریٹرن کی تکمیل ۱۳ Page 1 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی مراحل آئرس میں الگ ان طریقہ کار سکرین کا حوالہ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں یا یہ لنک اپنے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ براؤزر میں ٹائپ کریں۔ https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ " "Registration Noکے فیلڈ میں کمپنی یا جماعت اشخاص اپنا ۷ ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر اور فرد اپنا ۰۱ھندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر" "-کے درج کریں۔ " "Passwordکے فیلڈ میں اپنا پاس ورڈ چھوٹے بڑے حروف کا خیال رکھتے ہوئے درج کریں. " "Loginبٹن پر کلک کریں. رجسٹریشن نمبر یا پاس ورڈ درست نہ ہونے کی صورت میں “Invalid ” Registration No. or Passwordکا پیغام ملے گا۔ ریٹرن کی شروعات الگ ان ہونے پر آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ ریٹرن شروع کرنے سے پہلے ویلتھ اسٹیٹمنٹ کا سسٹم میں درج ہونا ضروری ہے ،ویلتھ اسٹیٹمنٹ کے درج کرنے کا طریقہ ویلتھ اسٹیٹمنٹ یوزر گائیڈ میں بیان کیا گیا ہے۔ میگا مینیو سے ” “Declarationپر کلک کریں۔ پھر” ”Formsسے “114 (1) (Return of Income filed voluntarily ”) for complete yearپر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ ” “Periodبٹن پر کلک کریں۔ Page 2 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ ” “Tax Periodکے فیلڈ میں متعلقہ ٹیکس سال درج کریں اور بٹن پر کلک کریں۔ سسٹم متعلقہ ٹیکس سال کے پیریڈز کی فہرست ظاہر کرے گا۔ متعلقہ پیریڈ کے سامنے موجود” "Selectلنک پر کلک کریں۔ ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ پیریڈ ” “Periodکے فیلڈ میں منتقل ہو جائے گا۔ ریٹرن شروع ہو کر ” “Draftمیں منتقل ہوجائیگی۔ ریٹرن دوبارہ کھولنے کیل ٔیے اسکرین کے بائیں پینل میں ” “Draftپر کلک کریں۔ پھر” “Declarationپر کلک کریں۔ پھر اسکرین کے درمیانی پینل میں “114 (1) (Return of Income ”) filed voluntarily for complete yearپر کلک کریں۔ یہ فیلڈ ہائی الئٹ ہوجائیگی اور ” “Editبٹن آن ہوجائیگا۔ ڈیٹا کا اندراج " "Editبٹن پر کلک کریں۔ ” “Dataٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ اسکرین کی بائیں طرف متعلقہ سیکشن منتخب کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ یہاں منتخب کردہ سیکشن کے مطابق ٹرانزیکشنز ظاہر ہونگی۔ جس میں متعلقہ ویلیوز درج کریں۔ تنخواہ سے آمدنی درج کرنے کیل ٔیے ” “Employmentپر کلک کریں، پھر ” “Salaryپر کلک کریں۔ Page 3 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی پراپرٹی سے آمدنی درج کرنے کیل ٔیے ” “Propertyپر کلک کریں ،پھر ” “Receipts / Deductionsپر کلک کریں۔ بزنس سے آمدنی درج کرنے کیل ٔیے ” “Businessپر کلک کریں ،پھر متعلقہ سیکشن پر کلک کریں۔ سرمایہ کاری سے آمدنی درج کرنے کیل ٔیے ” “Capital Assetsپر کلک کریں ،پھر ”) “Capital Gains / (Lossپر کلک کریں۔ دیگر ذرائع سے آمدنی درج کرنے کیل ٔیے ” “Other Sourcesپر کلک کریں ،پھر ” “Receipts / Deductionsپر کلک کریں۔ غیر ملکی ذرائع سے آمدنی درج کرنے کیل ٔیے “Foreign Sources / ” Agricultureپر کلک کریں ،پھر ” “Foreign Sourcesپر کلک کریں۔ زراعت سے آمدنی درج کرنے کیل ٔیے “Foreign Sources / ” Agricultureپر کلک کریں ،پھر ” “Agricultureپر کلک کریں۔ ٹیکس عائد /ادائیگی سے متعلق معلومات درج کرنے کیل ٔیے “Tax ” Chargeable / Paymentsپر کلک کریں ،پھر متعلقہ سیکشن پر کلک کریں۔ ایڈجسٹبل ٹیکس سے متعلق معلومات درج کرنے کیل ٔیے “Tax ” Chargeable / Paymentsپر کلک کریں ،پھر ”“Adjustable Tax پر کلک کریں۔ دئیے گئے قرض سے موصول منافع پر ادا شدہ ٹیکس کے اندراج کیل ٔیے ”) “Profit on Debt to a Non-Resident u/s 152(2کے سامنے موجود کے نشان پر کلک کریں۔ Page 4 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی " "Investmentڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔ ” ”Typeکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” ”Formکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ اکاونٹ سے متعلق معلومات درج کرنے کیل ٔیے “Account / ٔ ” Instrument No.کے فیلڈ میں” ”IBANفارمیٹ ۰۱ /ہندسوں پر مشتمل بینک اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔ " ”Institutionکے سامنے موجود ” “Searchڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ فیلڈ میں متعلقہ ادارے کا نام درج کریں اور سامنے موجود بٹن پر کلک کریں۔ بٹن پر کلک کریں۔ نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ اداروں کی فہرست ظاہر ہوجائیگی۔ متعلقہ ادارہ منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود ""Selectلنک پر کلک کریں .ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ ادارہ متعلقہ فیلڈ میں منتقل ہو جائے گا۔ " ”Currencyکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” “Opening / Acquisition Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔ معلومات فراہم کرنے کے بعد " "Investmentڈا ٔییالگ باکس پر موجود " "OKبٹن پر کلک کریں۔ درج کردہ معلومات “Profit on Debt to a Non-Resident u/s ”) 152(2کے نیچے ظاہر ہو گی۔ درج کردہ قرض کی کل منافع پر ادا کردہ ٹیکس متعلقہ فیلڈز میں درج کریں۔ Page 5 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی ایک سے زیادہ دئیے گئے قرضوں کے منافع پر ادا کردہ ٹیکس کی معلومات درج کرنے کیل ٔیے پہلے معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔ پراپرٹی کے کرایہ پر ادا شدہ ٹیکس درج کرنے کیل ٔیے “Rent of ” Property u/s 155کے سامنے موجود کے نشان پر کلک کریں۔ " "Propertyڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔ " "Typeکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ " "Formکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ " "Address 1کے فیلڈ میں یونٹ نمبر درج کریں۔ " "Address 2کے فیلڈ میں کمپلیکس /گلی /بالک /سیکٹر درج کریں۔ " "Address 3کے فیلڈ میں عالقہ /سڑک /گاؤں درج کریں۔ " "Union Councilکے سامنے موجود ” “Searchڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ فیلڈ میں متعلقہ یونین کونسل کا نام درج کریں اور سامنے موجود بٹن پر کلک کریں۔ بٹن پر کلک کریں۔ نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ یونین کونسلز کی فہرست ظاہر ہو جائے گی۔ متعلقہ یونین کونسل منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود " "Selectلنک پر کلک کریں .ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ یونین کونسل ” “Union Councilکے فیلڈ میں منتقل ہو جائے گی۔ منتخب شدہ یونین کونسل کی بنا پر “Tehsil”, “District”, “Division”, ” “State/Province”, ”Countryظاہر ہو جائیں گے۔ ” “Land Areaکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔ " ”Covered Areaکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔ ” “Measurement Unitکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ Page 6 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی ” “Acquisition Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔ معلومات فراہم کرنے کے بعد " "Propertyڈا ٔییالگ باکس پر موجود ""OK بٹن پر کلک کریں۔ درج کردہ پراپرٹی ” “Rent of Property u/s 155کے نیچے ظاہر ہو گی۔ درج کردہ پراپرٹی پر حاصل کردہ کرایہ پر ادا کردہ ٹیکس متعلقہ فیلڈز میں درج کریں۔ ایک سے زیادہ پراپرٹی پر ادا کردہ ٹیکس کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلی پراپرٹی کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔ بینک سے نکالی گئی رقم پر ادا کردہ ٹیکس کے اندراج کیل ٔیے “Cash ” Withdrawal from Bank u/s 231Aکے سامنے موجود کے نشان پر کلک کریں۔ " "Investmentڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔" "Investmentڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے پہلے بتائی گئیں " "Investmentڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے ہدایات پر عمل کریں۔ موٹر گاڑی کی رجسٹریشن فیس پر ادا کردہ ٹیکس کے اندراج کیل ٔیے “Motor Vehicle Registration Fee u/s 231 B(1)”,موٹر گاڑی کی ٹرانسفر فیس پر ادا کردہ ٹیکس کے اندراج کیل ٔیے ,“Motor Vehicle ”) Transfer Fee u/s 231 B(2اور موٹر گاڑی کی فروخت پر ادا کردہ ٹیکس کے اندراج کیل ٔیے ”) “Motor Vehicle Sale u/s 231 B(3کے سامنے موجود Page 7 of 13 کے نشان پر کلک کریں۔ اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی " "Vehicleڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔ ” ”Typeکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” ”Formکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” “E&TD Registration No.کے فیلڈ میں موٹر گاڑی کا رجسٹریشن نمبر درج کریں۔ ” ”Makerکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” “Engine No.کے فیلڈ میں متعلقہ انجن نمبر درج کریں۔ ” “Chassis No.کے فیلڈ میں متعلقہ چیسِس نمبر درج کریں۔ ” ”Capacityکے فیلڈ میں گاڑی کی صالحیت درج کریں۔ ” “Measurement Unitکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ”“Acquisition Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔ ”“Disposal Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔ معلومات فراہم کرنے کے بعد " "Vehiclesڈا ٔییالگ باکس پر موجود ""OK بٹن پر کلک کریں۔ درج کردہ موٹر گاڑی کی معلومات متعلقہ فیلڈ کے نیچے ظاہر ہو گی۔ درج کردہ موٹر گاڑی پر ادا کردہ ٹیکس متعلقہ فیلڈز میں درج کریں۔ ایک سے زیادہ موٹر گاڑیوں کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلی موٹر گاڑی کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔ یوٹیلٹیز پر ادا کردہ ٹیکس کے اندراج کیل ٔیے متعلقہ یوٹیلٹی بل کے سامنے موجود کے نشان پر کلک کریں۔ Page 8 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی " "Utility Connectionڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔ ” ”Typeکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” ”Formکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” “Reference / Consumer No.کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔ ” ”Providerکے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔ ” “Connection Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔ معلومات فراہم کرنے کے بعد " "Utility Connectionڈا ٔییالگ باکس پر موجود " "OKبٹن پر کلک کریں۔ درج کردہ یوٹیلٹی کنکشن متعلقہ فیلڈ کے نیچے ظاہر ہو گا۔ درج کردہ یوٹیلٹی کنکشن پر ادا کردہ ٹیکس متعلقہ فیلڈز میں درج کریں۔ ایک سے زیادہ یوٹیلٹی کنکشنز کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلے یوٹیلٹی کنکشن کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔ حتمی /مقرر /کم از کم /اوسط /الگو /کم ٹیکس کیلٔیے “Final / Fixed ” / Minimum / Average / Relevant / Reduced Taxپر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ دئیے گئے قرضوں پر ساالنہ منافع کے اندراج کیل ٔیے متعلقہ ڈیبٹ کے سامنے موجود کے نشان پر کلک کریں۔ " "Investmentڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔" "Investmentڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے پہلے بتائی گئیں " "Investmentڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے ہدایات پر عمل کریں۔ ایک سے زیادہ قرضوں کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلے قرض کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔ Page 9 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی کمرشل /صنعتی یوٹیلٹی بلز کے اندراج کیل ٔیے متعلقہ بل کے سامنے موجود کے نشان پر کلک کریں۔ " "Utility Connectionڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔" Utility "Connectionڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے پہلے بتائی گئیں" "Utility Connectionڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے ہدایات پر عمل کریں۔ ایک سے زیادہ یوٹیلٹی کنکشنز کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلے یوٹیلٹی کنکشن کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔ کساد بازاری کا اندراج تمام معلومات فراہم کرنے کے بعد ” “Computationsپر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ پھر ” “Calculateبٹن پر کلک کریں۔ ” “Amortizationٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ ” “Intangibleکی معلومات درج کرنے کیل ٔیے ” “Intangibleکے سامنے موجود فرسودگی کا اندراج کے نشان پر کلک کریں۔ ” “Depreciationٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ متعلقہ فیلڈز میں فرسودگی کی ویلیوز درج کریں۔ Page 10 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ "کم از کم" ٹیکس کا اندراج PTRسے باہر کے اختیارات کا اندراج ڈیٹا میں تبدیلی اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی ” “Minimum Taxٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ متعلقہ فیلڈز میں کم از کم ٹیکس کی ویلیوز درج کریں۔ ” “Option Out of PTRٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ متعلقہ فیلڈز میں ویلیوز درج کریں۔ کسی بھی وقت درج شدہ تفصیالت دیکھنے یا ان میں کسی تبدیلی کیل ٔیے متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود ” “Amountکے فیلڈ میں نئی رقم درج کریں۔ کسی ریکارڈ کو ختم کرنے کیل ٔیے متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود بٹن پر کلک کریں۔ ٹیکس کیلکیولیشن ” ”Dataٹیب پر کلک کریں۔ اسکرین کی بائیں طرف موجود ” “Tax Chargeable / Paymentsپر کلک کریں۔ پھر ” “Computationsپر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ پھر” “Calculateبٹن پر کلک کریں۔ ” “Attributeٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ رہائشی حیثیت تبدیل کرنے کیل ٔیے اسکرین کے دائیں طرف موجود کے نشان پر کلک کریں۔ ” “Residence Statusڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ Page 11 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی متعلقہ حیثیت منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود ""Selectلنک پر کلک کریں .ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ حیثیت متعلقہ فیلڈ میں منتقل ہو جائے گی۔ واجب االدا ٹیکس کی ادائیگی بل کی تفصیالت دیکھنے کیل ٔیے ” “Billٹیب پر کلک کریں۔ جاے۔ بل اس وقت تک تبدیل ہو سکتا ہے جب تک اسے کنفرم نہ کر دیا ٔ بل کنفرم کرنے کیل ٔیے سامنے موجود " "Reviewلنک پر کلک کریں. ” “Billڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ بل کے درست اور مکمل ہونے کا اطمینان کریں اور " "Confirmبٹن پر کلک کریں۔ یاد رہے کہ اِس کے بعد بل میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔ بل کا پرنٹ لینے کیل ٔیے بل کے سامنے د ٔیے گ ٔیے ” “Printلنک پر کلک کریں۔ بل کا پرنٹ اور واجب االدا ٹیکس کی رقم “National Bank of ” Pakistanیا ” “State Bank of Pakistanکی مجاز برانچ میں جمع کرائیں۔ بینک آپ کو ”)“Computerized Payment Receipt (CPR جاری کریگا۔ ” “Paymentٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ ادائیگی کے اندراج کیل ٔیے اسکرین کے دائیں طرف موجود کے نشان پر کلک کریں۔ ” “Search Paymentڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔ فیلڈ میں رقم درج کریں اور سامنے موجود نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ ” “CPRکی فہرست ظاہر ہوجائیگی۔ Page 12 of 13 بٹن پر کلک کریں۔ اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی متعلقہ ” “CPRمنتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود " "Selectلنک پر کلک کریں .ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ ” “CPRمتعلقہ فیلڈ میں منتقل ہو جائے گی۔ فائلز منسلک کرنا ” ”Attachmentٹیب پر کلک کریں۔ آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔ فائل منسلک کرنے کیل ٔیے اسکرین کے دائیں طرف موجود کے نشان پر کلک کریں۔ ” “Attach Documentڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا. اپنے سسٹم سے فائل منتخب کرنے کیل ٔیے" " Choose Fileکے بٹن پر کلک کریں اور متعلقہ فائل منتخب کریں۔ فائل آپ لوڈ کرنے کیل ٔیے” “Attach Documentڈا ٔییالگ باکس پر موجود ” “OKکے بٹن پر کلک کریں ۔ ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب کردہ فائل متعلقہ فیلڈ میں منتقل ہو جائے گی۔ ریٹرن کی تکمیل ریٹرن سے متعلِق تمام معلومات درج کرنے کے بعد ان کے درست اور مکمل ہونے کا اطمینان کریں۔ پھر” "Verificationٹیب پر کلک کریں۔ فیلڈ میں اپنا ۴ہندسوں پر مشتمل کوڈ درج کریں اور ” “Verify Codeبٹن پر کلک کریں۔ پھر " "Submitبٹن پر کلک کریں۔ یاد رہے کہ اِس کے بعد معلومات میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔ کسی بھی وقت فراہم کردہ معلومات کو عارضی طور پر محفوظ کرنے کیل ٔیے” “Saveبٹن پر کلک کریں۔ کسی بھی وقت ریٹرن کا پرنٹ لینے کیل ٔیے ” “Printبٹن پر کلک کریں۔ Page 13 of 13 اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ