Uploaded by msnoor707

Page from my diary

advertisement
‫😊 ‪One Page from my diary..‬‬
‫😷کیا واقعی کسی کو بھالنے کرنے کے لئے اسے یاد کرنا ضروری ہوتا ہے؟‬
‫میں تو سمجھتی تھی کہ کسی بچھڑ جانے والے کو بھولنا ہو تو اس کی یاد آنے پہ بھی بے حس ہو جاؤ شاید تبھی ہم اسے بھال سکتے‬
‫ہیں۔ کیونکہ صبر تو ان کے بچھڑنے پہ آتا ہے جو مر جاتے ہیں۔ بچھڑ جانے والے یا چھوڑ جانے والوں کی یاد بھی آسانی سے نہیں‬
‫بھالئی جا سکتی ۔ صبر تو پھر مشکل ہے۔ ہاں بے حسی ضرور اوڑھی جا سکتی ہے۔ اور مسکراہٹ کا ماسک چڑھایا جا سکتا ہے۔ ہاں‬
‫کسی کو بھالنے کے لئے بے حس ہونا ہی بہترین حل ہے۔‬
‫😊😊‬
‫‪#‬از_قلم_نور‬
Download