Uploaded by Tasneem Karbalai

آئی بی کے شخصی اوصاف

advertisement
‫‪IB Learner Profile‬آئی ۔بی کے شخصی اوصاف‬
‫آئی ۔بی پروگرام کا مقصد ایسے طلبہ تیار کرنا ہے جو کہ عالمی سطح کی سوچ رکھتے ہوں ۔ جو عالمی انسانیت کے‬
‫نظریے کو قبول کرتے ہوئے اس دنیا کی فالح و بہبود کے لئے کام کریں اور اس دنیا کو سب کے لئے بہتر اور امن و‬
‫سکون کا گہوارا بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کر سکیں۔‬
‫۔عکاس ہونا ‪/‬با عمل‪:‬۔ سیکھے گئے علم اورحاصل‬
‫کئے گئے ذاتی تجربات پر غور فکر کیجئے ۔اس سے‬
‫آپ اپنی حاصل کردہ کامیابیوں ‪،‬ناکامیوں اور حدود کا‬
‫بہتر تجزیہ کر سکیں گے جو آپ کو مزید سیکھنے اور‬
‫ذاتی نشونما میں مدد دے گا‬
‫‪Reflective‬‬
‫‪3‬۔با علم ہونا ‪:‬۔ ایسے تصورات ‪،‬خیاالت اور مسائل کی‬
‫کھوج و تالش کرنا جن کی مقامی اور عالمی سطح پر‬
‫اہمیت ہو ۔ان سے متعلق بنیادی اور تفصیلی معلومات و‬
‫علم حاصل کرنا اور ان سے متعلق اپنی سمجھ میں‬
‫توازن بر قرار رکھتے ہوئے منظم طریقے سے‬
‫‪ Knowledgeable‬معلومات حاصل کرنا ۔‬
‫‪5‬۔تحقیق پسند ‪/‬کھوجی‪/‬پوچھنے واال‪:‬۔ قدرتی طور پر‬
‫موجود تحقیق ‪،‬تجسس اور سیکھنے کے عمل کے لئے‬
‫ضروری صالحیتوں کا استعمال سیکھنا ۔ان صالحیتوں‬
‫کے ذریعے آزادانہ طور پر تحقیق و کھوج کرنا ۔اس‬
‫طرح آپ سیکھنے کے عمل سے لطف اندوز بھی ہوں‬
‫گے ‪،‬دل چسپی بھی ہوگی اور سیکھنے کی یہ محبت‬
‫اور عادت زندگی بھر قائم رہے گی۔‬
‫‪Inquirer‬‬
‫۔باہمی گفتگو اور رابطہ رکھنے والے‪/‬رابطہ کار‪:‬۔ اپنے‬
‫خیاالت اور معلومات کو اچھی طرح سمجھنا اورانہیں‬
‫دوسروں کے سامنے اعتماد اور تخلیقی طور پر ایک‬
‫سے زیادہ زبانوں میں مواصالت کے مختلف طریقے‬
‫اختیار کرتے ہوئے پیش کرنا ۔دوسروں کے ساتھ مل کر‬
‫کام کرنے میں ہمیشہ خوشی محسوس کرنا ۔‬
‫‪Communicator‬‬
‫‪9‬۔خیال رکھنے والے ‪:‬۔ دوسروں کے ساتھ ہمدردری‬
‫اور درد مندی کے احساس کے ساتھ پیش آنا ۔دوسروں‬
‫کی ضروریات اور احساسات کی عزت کرنا ۔ذاتی‬
‫حوالے سے ذمہ داری لیتے ہوئے خدمات انجام دینا ۔‬
‫ایسا مثبت اور اچھا عمل کرنا جس سے دوسروں کی‬
‫زندگی اور ماحول میں واضح فرق نظر آئے ۔‬
‫‪Caring‬‬
‫‪2‬۔متوازن ہونا‪:‬۔ اس بات کو سمجھنا کہ علمی‪،‬جسمانی اور‬
‫جذباتی توازن کی کیا اہمیت ہے ۔اس سے آپ اپنے اور‬
‫دوسروں کے فائدے اور فالح و خوشی کا باعث بن سکیں‬
‫گے ۔‬
‫‪Balanced‬‬
‫‪4‬۔وسعت ِ ذہنی‪:‬۔ اپنی ثقافت اور تاریخ کی سمجھ ہونا اور اس‬
‫کی قدر کرنا ۔اس کے ساتھ دوسروں کے نقطہ نظر ‪،‬ان کی‬
‫روایات ‪،‬رسم رواج و عقائد کو کھلے دل و دماغ سے قبول‬
‫کرنا۔مختلف لوگوں کے نقطہ نظر کو سننا اور ان کا تجزیہ‬
‫کرنا ۔اس سلسلے میں حاصل ہونے والے تجربات کی روشنی‬
‫‪Open‬میں آگے بڑھنے کے لئے خوشی سے آمادہ رہنا ۔‬
‫‪Minded‬‬
‫‪6‬۔مشکالت کا سامنا کرنے والے ‪:‬۔ نئے آنے والے مسائل اور‬
‫صورت حال کا سامنا ہمت ‪،‬دور اندیشی و عقل مندی سے‬
‫کرنا ۔ان حاالت میں اپنے کردار کو سمجھنا اور نئے‬
‫تصورات ‪،‬خیاالت اور مختلف طریقوں کا استعمال کرنا ۔آپ با‬
‫ہمت ہیں اور اپنے تصورات ‪،‬خیاالت اور سوچ کی حفاظت‬
‫‪ Risk Taker‬خوب کر سکتے ہیں‬
‫‪8‬۔با اصول ہونا ‪:‬۔ سچائی اور ایمانداری کے ساتھ کام کرنا۔اس‬
‫بات کی سمجھ کہ کوئی بھی کام منصف مزاجی اور نفاست‬
‫سے کیا جائے تو بہتر ہے۔دوسروں کے ساتھ انصاف سے‬
‫کام لیتے ہوئے انفرادی ‪،‬گروہی یا معاشرتی طور پر ان کی‬
‫عزت و وقار کا خیال رکھنا ۔اپنے عمل کی خود ذمہ داری لینا‬
‫‪Principled‬اور اس کے نتائج کو قبول کرنا ۔‬
‫‪10‬۔سوچ بچار کرنے والے‪/‬مفکر‪:‬۔ ہمیشہ سوچ بچار کی‬
‫صالحیت سے کام لینا ۔تخلیقی اور تنقیدی سوچ اپناتے ہوئے‬
‫مسائل کو سمجھنا ۔ ان مسائل کے اسباب اور وجوہات‬
‫کوسمجھنا اور اخالقی طور پر اسے حل کرنے کے لئے‬
‫فیصلہ کرنا‬
‫‪Thinker‬‬
Download