۱۰۰ دن عمران خان

advertisement
‫‪3‬۔۔۔۔۔‪2‬۔۔۔۔۔۔‪1‬‬
‫آخر وہ دن آہی گیا جسکا بہت سوں کو انتظار تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سنبھالے ‪ 100‬دن پورے ہی کیا ہوئے کہ سارے‬
‫ناقدین نشتر چاقو تیز کئے محترم وزیر اعظم پر پل پڑے۔‬
‫کوئی کہتا ہے کہ دودھ اور شہد کی نہریں کیوں نہیں بہہ نکلیں‬
‫اور کسی کو شکایت ہے کہ پاکستان امریکہ و یورپ سے آگے کیوں نہیں نکل سکا‬
‫جناب واال! ایسی باتیں کر کے تو آپ اپنے ہی ‪ argument‬کو کمزور کر رہے ہیں‬
‫حکومت کی کارکردگی کو ناپنا ہے تو خان صاحب ہی کے مقرر کردو ‪ criteria‬پر ناپیں‬
‫یعنی وہ وعدے جنکی بنیاد پر انہوں نے آپ سے ووٹ مانگے تھے‬
‫تبدیلی کے نعرے اور امید افزا وعدوں کو کپتان نے کس طرح نبھایا آئیے دیکھتے ہیں‬
‫سب سے پہلے بات کرتے ہیں پی ٹی آئی کے سب سے بڑے وعدے ‪ accountability‬کی‬
‫جسے خان صاحب کے حواریوں نے کے پی کے میں احتساب کمیشن بند جبکہ وزارت ریلوے میں )‪vigilance (anticorruption‬‬
‫‪ unit‬کو تالے لگا کرپورا کیا‬
‫پھر پولیس پر سیاسی اثرات ختم کرنے کے وعدے کے مطابق " اپنوں کی ایما پر" کبھی ڈی پی او پاکپتن کبھی آئی جی اسالم آباد‬
‫تو کبھی آئی جی پنجاب کا سیاسی تبادلہ کیا گیا۔ پھر ان تبادلوں پر حکومت کے ہی ‪ appointed‬پولیس ریفارمز کمیشن کے‬
‫چیئرمین ناصر درانی کے احتجاجا ً استعفی نے تو اس وعدے کا پول ہی کھول کر رکھ دیا! اقرباء پروری کی ایسی ہی مثال ڈی سی‬
‫گجرانوالہ کا تبادلہ کر کے بھی قائم کی گئی۔‬
‫‪ 100‬دنوں کے وعدوں کی تکمیل میں خان صاحب کی مردم شناسی کا اہم کردار رہا۔‬
‫جسٹس ریفارمزکیلئے نظر انتخاب ایم کیو ایم کے فروغ نسیم پر پڑی جنکی وجہ شہرت غداری کیس میں جنرل مشرف کی وکالت‬
‫اور منی النڈرنگ کا ملزم ہونا ہے ۔‬
‫وعدے کے مطابق ایک سال میں مقدمات کا ‪ backlog‬ختم کرنے کے پالن آغاز کرنے کے بجائے محض ایک منصوبہ پیش کرنے‬
‫پر اکتفا کیا گیا جسکے مطابق اب مقدمات اوسطا ً "محض" ‪ 5‬سال کی "قلیل" مدت میں مکمل کئے جا سکیں گے!‬
‫فارن انویسٹمنٹ جیسی مشکل ٹاسک کو بھی ایک ایسے ہی قابل فرد کے نام کیا گیا جو خود آفشور کمپنیز کا مالک اور پانامہ‬
‫سکینڈل کا حصہ ہےلیکن ہے کپتان کا یار ! !‬
‫اسی فارن انویسٹمنٹ کے نتیجے میں ‪ 10‬ملین جابز کا حکومتی وعدہ پورا ہونا ہے لیکن اس سلسلے میں سنجیدگی مالحظہ ہو کہ‬
‫جو ٹاسک فورس قائم کی گئی وہ اپنی سفارشات میں فارن انویسٹمنٹ کا کوئی منصوبہ نہیں پیش کر سکی۔ اس پر مستزاد خان‬
‫صاحب کے یہ‬
‫قومی مفاد کے لَئے گیس کی قیمتیں ‪ ۴۶‬فیصد بڑھا کر مہنگائی میں ترقی اور بزنس میں نقصان کا اہم فیصلہ کیا گیا۔‬
‫یہی نہیں ان ‪ ۱۰۰‬دنوں میں حکومت وقت نئے اقتدار کے جوش میں کچھ ریڈ الئنز کو روند بیٹھی۔‬
‫قادیانی اکنامسٹ عاطف میاں کی تقرری ہو‬
‫آسیہ بی بی کیس کا متنازعہ انجام اور اس پر وزیر اعظم کی دھواں دار تقریرہو‬
‫یا پارلیمنٹ میں اسرائیل کے حق میں تقریر‪ ،‬سب نے عوام کے جزبات کو مجروح کیا‬
‫قانون سازی جیسی اہم ذمہ داری کو بخوبی ادا کرنے کے لئے ابھی تک قائمہ کمیٹیوں کا قیام ہی عمل میں نہیں آیا ۔۔ اب درست‬
‫فیصلوں میں دیر تو لگتی ہے‬
Download